فی الوقت جہاں میں موجود مسلم ممالک کی تعداد تقریبا ہے چھپن جن میں پاکستانی ہی وہ قوم ہےجو کہ پوری طرح من موجی ہے جس کے سامنے یہ بات روز روشن کی طرح ہے نمایاں و اضح دنیا بھر کے مسلمانوں کے مسائل کا حل سیا سی نہیں فوجی ہے