غیر اعلانیہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اب یوں دنیا بھر میں مسلمانوں پر ظلم وستم کا پہاڑ ٹوٹنےپر
ہمارےدشمن کےلئےدلوں میں چنگاری کو سلگ جانا چاہئے

مسلمانان عالم کی جان ومال کے تحفظ کا بندوبست نہ ہو اگر
پورےعالم اسلام میں غیر اعلانیہ‘مارشل لا‘ لگ جانا چاہئے

Rate it:
Views: 343
27 Feb, 2018
More Political Poetry