مسافتیں تنہائیاں
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiمسافتیں تنہائیاں تم کیا جانو شام
سو رنگ ہمیں زندگی کے دیکھاتی ھیں
مہکتے پھولوں کو دیکھتے سمے اکثر
کہیں دور خیالوں مں کھ جاتے ھیں
سہارے وہ اجاڑ وادی ہے
جس میں صرف آس کے سائے منڈلاتے ھیں
زندگی کی بشارتوں سے دور بھاگ کر
لوگ مے خانوں میں چلے آتے ھیں
طلب و پیاس تو حیات ہے اپنی
طوفان اسے بھی مٹانے چلے آتے ہیں
سپنے بس سپنے ہیں کب اپنے ہوتے ہیں
شام یہ بھی آنکھوں کو دھوکا دے جاتے ھیں
More Life Poetry






