کیا خوب کہانی سُنا گیا وہ لُوٹنے والے ہی مسیحا کہلا رہے تھے کیسے سمجھاتا کہہ رہا تھا وہ سب طرفداری کی " اَنا" میں جھگڑ رہے تھے