کہتے ہیں کہ ایک حمام میں ہوتے ہیں ننگےسب تو مزید شریفین کو بھی آخر ننگا کیوں کیا جائے چھپا پردہ نشیں‘اسٹیبلشمنٹ‘کے سات پردوں میں مشورہ کس کا ہے، کیوں اس سے پنگا لیا جائے