الٹ پلٹ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

تمہیں کیا بتائیں المیہ سب سے بڑا ہے یہی اس قوم کا
لائق نہیں کرنےکے جو سب وہ کام کھٹ ہو جائیں گے

ہم سبھی عنقریب کیہ دیں گے سال رواں کو اب الوداع
معاملات اگلے سال ابتدا میں ہی الٹ پلٹ ہو جائیں گے

Rate it:
Views: 467
18 Nov, 2017
More Political Poetry