مطلب ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
برے وقت میں اپنے بھی اغیارہو جاتے ہیں
ًمطلب ہو تو دشمن بھی یار ہو جاتے ہیں
محبت کی حقیقت وہی پہچانتے ہیں
جو کسی کہ عشق میں گرفتارہوجاتےہیں
برے وقت میں اپنے بھی اغیارہو جاتے ہیں
ًمطلب ہو تو دشمن بھی یار ہو جاتے ہیں
محبت کی حقیقت وہی پہچانتے ہیں
جو کسی کہ عشق میں گرفتارہوجاتےہیں