ہمارا ملک میں رہنےکا یہی ایک ہو مقصد ؟ ہم بیرون ملک رہنےکا کیسے ٹھکانہ بنائیں ڈھونڈ کے کوڑی کہیں سے لوگ لے آئیں معیشت کو اپنی ڈوبنے سے کیسے بچائیں