کاش! ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

خلق خدا کی خدمت کی خواہش رہی ہمیشہ دلمیں
بادشاہ ہوتے زمیں پر نہ کوئی مرشد کامل ہوتے

کاش! مختصر راستہ سے پہنچتےنہ دروازہ تک
پورے طم طراق کے ساتھ جنت میں داخل ہوتے
 

Rate it:
Views: 507
12 Dec, 2016
More Political Poetry