بےبنیاد جاری رہتی نہیں کوئی جنگ بھی ان میں نظرآتے ہیں ہمیں ہرسمت مفادات ترجیح کی ہے بات الگ کس کو کیا عزیز مقدم کہیں پہ قوم ، کہیں ذاتی مفادات