بچت ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مضبوط معاشرہ کی ہے بنیاد معیشت
معیشت کے اس سبق میں یاد بچت ہے

بچت ہی مسئلہ بڑا،حل بھی مسئلوں کا
مستحکم معیشتوں کی بنیاد بچت ہے

Rate it:
Views: 398
29 Sep, 2011
More Political Poetry