مقدر میں ہر۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمقدر میں ہر شے کی گرانی ہے بابا
ان دنوں کچھ زیادہ ہی پریشانی ہےبابا
زندگی میں دشمنوں کی کوئی کمی نہیں
مگر ان میں ایک بھی نہ خاندانی ہےبابا
More Life Poetry
مقدر میں ہر شے کی گرانی ہے بابا
ان دنوں کچھ زیادہ ہی پریشانی ہےبابا
زندگی میں دشمنوں کی کوئی کمی نہیں
مگر ان میں ایک بھی نہ خاندانی ہےبابا