مصائب میں اس کے گزر رہے ہیں دن قوم آلام میں اپنی راتیں کاٹ رہی ہے کیوںکہ ‘کرپشن‘ ملک کی معیشت کو مستقل دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے