پاکستان پر تشدد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جو بولنا چاہیں بہ بانگ دہل بولیں سچ
کیوں عمل نیک میں تردد کر رہے ہیں؟

افعال بد سےاپنےوہ سب لوگ بازآئیں
ملک پاکستان پر جو تشدد کر رہےہیں
 

Rate it:
Views: 380
04 May, 2016
More Political Poetry