زندگی و موت پر ہے کس کو اختیار ہے زندگی سے پیار جنہیں وہ ہیں بیشمار دنیا میں زندہ رہنے کے حقدار وہ ہوئے کرتے رہے جو موت سے بھی والہانہ پیار