جمہویت اور ہم

Poet: M.Naeen Siddiqui By: Muhammad Naeem Siddiqui, Karachi

ہم مسلماں اِس مملکتِ خداداد کے
اکثریت کی زناں بندی اقلیت کی حکمرانی ہے

یہ کیسی جمہوریت جس میں آمریت ہے
آدھی زنانی آدھی مردانی ہے

فرنگی طرزِ جمہوریت کا یہ ہے کمال
ملتا ہے مسلماں کو بے وضو حکمران

Rate it:
Views: 613
24 Mar, 2011
More Political Poetry