ميرےتابوت كوسپردخاك ديكھ كےكرنا
Poet: Neelam By: Neelam, Lahoreوہ ہی ميرےمرنےكاسبب بنےگايارو
وه ميرےمرنےپرآنےكی سائ بهی ضروركرےگا يارو
ميری سماعت ميںآوازاس كی سرگوشی كرےگی
وه شناسائ كی دهائ بهی ضروردےگايارو
وه ميری وفاؤںكاصله بهی مانگےگا مجھ سے
ميراصيادمرنےپرميرےسرنگوںبهی ضرورهوگايارو
وہ چاھےگاشان وشوکت سےاٹھےجنازه مير
اس كےشانےپرميراجنازه مت اٹهوانايارو
وه ماتهےپراپنےاك شكن ضرورڈالےگاملال كی
وه سوگوارسودوزياںكاحساب بهی ضرؤر مانگےگايارو
ميرےتابوت كوسپردخاك ديكھ كےكرن
وه مرنےپرميرےصدمےبهی ضروراٹهاےگايارو
وہ چلا جاےتوقبر پرميریاك شمع جلادين
وه اندهيرےميں آكراس شمع كوضروربجهائےگايارو..
More Sad Poetry
ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
Zohaib sarwar






