اب شاید ہو چکے دیوانے وہ مسلمانوں کی عداوت میں منتخب ہونے کے لئے پھر، ان کا ہلنا جلنا کوئی دیکھے سبھی کہتے ہیں اسے مکاری یہ سیاست نہیں کہلاتی سعودی شہزادے سے مودی کا گلے ملنا کوئی دیکھے