پلوامہ حملہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دوبارہ وزیراعظم بنے کو جنتا کےووٹ سے،دہشت گرد
بت پرست موذی اب کوئی نہ کوئی رستہ نکال رہا ہے

پلوامہ حملہ کے شور سے سر پر اٹھا رکھا ہے آسمان
اس حوالہ سےہرخبر کو ہمارا میڈیا بھی اچھال رہا ہے

Rate it:
Views: 709
20 Feb, 2019
More Political Poetry