مکافات عمل
Poet: مریم کلیم By: Marium Kaleem, Karachiاب کیوں کوسے ہے اپنی قسمت کو
تو نے کاٹا وہی جو بویا تھا
تو جو بے سہارا سمجھ بیٹھا اسے
وہ اپنے خدا کے آگے رویا تھا
More Life Poetry
اب کیوں کوسے ہے اپنی قسمت کو
تو نے کاٹا وہی جو بویا تھا
تو جو بے سہارا سمجھ بیٹھا اسے
وہ اپنے خدا کے آگے رویا تھا