مہتاب اب کیوں مایوس لگتے ہیں ؟

Poet: سعدیہ اعجاز By: Sadia Ijaz Hussain (IH), Lahore, University of Education

صبح کی روشنی میں جو لوگ! واحدانیت کے حامل تھے
کچھ انہی میں کفر کرتے ہیں، راتوں کےاندھیروں میں

وہ جن کی شمع نے کرنا تھا راتوں کوجگنوؤں سے روشن
وہی مہتاب اب کیوں؟ بے رونق سے، مایوس لگتے ہیں !

Rate it:
Views: 657
26 Mar, 2020
More Life Poetry