مہنگائی کئے دیتے ہیں وہ بے پناہ خودکشی بھی کہتے ہیں کہ ہے گناہ جینے کا سامان تو چھوڑا نہیں اُس پہ یہ تبلیغ کہ مریے بھی نہ