ہم بیچیں گے-پارٹ ٹو

Poet: Shabeeb Hashmi By: Shabeeb Hashmi, Al-Khobar K.S.A

ہم بیچیں گے
لازم ہے یہ سب کچھ بیچیں گے
ہم بیچیں گے
دریاؤں کے پانی بیچیں گے
ایماں کی روانی بیچیں گے
ہر آن سلطانی بیچیں گے
ہم بیچیں گے
ہر اک بستی بیچیں گے
انسان کی ہسٹی بیچیں گے
ہر گھر کی گرہستی بیچیں گے

Rate it:
Views: 581
08 Jul, 2010
More Political Poetry