میرا دوست مجھےدشمنوں میں شمار کرتاہے بڑا ہوشیار ہے پیٹھ پیچھےچھپ کروارکرتا ہے اب اس کی باتوں میں پہلےسی سچائی نہیں رہی ہر بار مجھ سےجھوٹی باتیں گوش گزار کرتا ہے