Add Poetry

میرا سوال اب بھی باقی ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میری آنکھوں میں کسی
کا انتظاراب بھی باقی ہے
توڑ دیے سب رشتے
یوں تو مجھ سے مگر
ُاس کا اختیاراب
بھی مجھ پے باقی ہے
میری راہوں میں بہت لوگ ہیں
مجھے چاہیتے والے
مگر کیا کرو لکی
ُاس کا آخری جواب آنا
اب بھی باقی ہے
یہ جو زندگی ہے ، یہ
تو ُاس نے ہی دی تھی
میں کیسے ایسے
کسی اور کا کر دوں
جبکہ ُاس کا ادھار
مجھ پے اب بھی باقی ہے
ٹوٹ گئی ہوں یوں تو مگر
اس دل میں ُاس کے لیے
پیار اب بھی باقی ہے
وہ بدل گیا ہے ، یا ُاس کو
مجبوریا ں ہیں کوئی
میں کس سے جواب مانگوں
کہ میرا سوال اب بھی باقی ہے

Rate it:
Views: 548
05 Mar, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets