میرا وجدان کہتا تھا
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadمجھے الہام ہوتا تھا
میرا وجدان کہتا تھا
چھٹی حس جو ہوتی ہے
مجھے اکثر بتاتی تھی
تمہارےخواب اونچے ہیں
میرےتم ہو نہیں سکتے
More Sad Poetry
مجھے الہام ہوتا تھا
میرا وجدان کہتا تھا
چھٹی حس جو ہوتی ہے
مجھے اکثر بتاتی تھی
تمہارےخواب اونچے ہیں
میرےتم ہو نہیں سکتے