میری زندگی

Poet: By: Almas, qatar

خوشیوں سے ناراض ہے میری زندگی
پیار کی محتاج ہے میری زندگی

ہنس لیتی ہوں لوگوں کو دکھانے کے لیے
ورنہ درد کی کتاب ہے میری زندگی

Rate it:
Views: 737
10 Jan, 2010
More Life Poetry