میرے دل کا حال
Poet: تاشف احمد By: تاشف احمد, Chenab nagarتمہیں کیسے بتاؤں اپنے دل کا حال جانا
 تم سے ملنے کو دل بے قرار رہتا ہے
 
 ایک بار جو ہو جائے دیدار تیرا
 بار بار دیکھنے کو تجھے میرا جی بے قرار ہے
 
 جلتے ہیں لوگ دیکھ کر محبت ہماری
 ہماری محبت کا معیار ہی کچھ ایسا ہے
 
 بہت سے لوگ رکھتے ہیں خواہش ہمیں جدا کرنے کی
 وہ نہیں جانتے یہ ساتھ رہنا فیصلہ خدا کا ہے
 
 تم جب ہوتے ہو ساتھ میرے ہاتھ میں اپنا ہاتھ لیے
 لگتا ہے جیسے پوری کائنات ہے ہاتھ میں میرے
 
 چُھٹ جائے اگر یہ ہاتھ میرا غلطی سے
 رہتا ہے ڈر دل میں اسی بات کا
 کہ کہی چُھٹ نہ جائے یہ ہاتھ میرا غلطی
More Friendship Poetry






