وہ مثال یار ہیں
یہ قرآن کی زبان ہے
گل و میں گلزار ہیں وہ
نور کی بو چھار ہیں وہ
مدینے کی شان ہیں وہ
مکے کی جان ہیں وہ
بچوں پر شفقت ہیں تو
دوشمنوں پر رحمت ہیں وہ
آسمانوں کی صدا ہے یہ
علی کی جان ہے جو
کربلا کی آہ ہے وہ
کاندھے پر سوار جن کے حسن و حسین ہیں
اماں آئشہ کا پیار ہیں وہ
فاطمہ جن کی جان ہیں
عثمان کی نماز ہے وہ
عمر کا فخر ہیں جو
صدیق پر مہربان ہیں وہ
خدیجہ کا وقار ہیں جو
میرے نبی کی شان ہیں وہ
سب ملا کر لفظ بھی
جو آج تک نا بن سکی
میرے نبی کی شان ہے وہ