میرے پیار کی ایسی حسیں مورت ہے کیا مثال دوں وہ کتنی خوبصورت ہے وہ میرے دل کےنگر کی رانی ہے فقط اک اسی کی یہاں حکومت ہے