میں بھی اک انسان ھوں

PoetJAN-E-WASHMA Submitted byWASHMA KHAN
Text size

میں بھی اک انسان ھوں
میرے بھی جزبات ھے
دل میں بہت مشکل سوالات ھے
کتنے پیچیدہ تیرے جواب ھے
حل نہیں ھو سکے آج تک
عقل کے واسطے ایسے بیانات ھے
عقل و دل کے ایسے سوغات ھے
یہی توں عمدہ خیالات ھے

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied