میں جہاں میں اس طرح

Poet: Muneer By: Muneer, Tando Adam

میں جہاں میں اس طرح زندہ رہا
زندگی بھر خود سے شرمندہ رہا

تجھ سے مل کر بھی طبیعت ہے اداس
کیا خبر میں کس کا جوئدہ رہا

لکھتا میں کس کس کے غم کی داستان
میں تو خد اپنا ہی نمائندہ رہا

اپنے گیتوں میں بھرے دنیا کے غم
نغمہ ہنسی کا سا زندہ رہا

میں تو ہوں منیر وہ نجم سحر
ڈوب کر شب میں جو تابندہ رہا

Rate it:
Views: 733
02 Jul, 2008