میں نے جس پھول کو کالر پہ سجایا اپنے میری راہ میں اسی پھول کے کانٹے بکھرے میں نے جس عہد میں جس فرد کو سردار چنا میرے آشیاں اسی فرد کے ہاتھوں اجڑے