جواب

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دینا جواب طاقت کا طاقت سے فرض ہے
یہ قرض بہت جلد ہم بے باک کریں گے

مدت سے کر نہ پائے جو دانشوران قوم
وہ کرنے کے کام بحری قزاق کریں گے

Rate it:
Views: 603
28 Apr, 2011
More Political Poetry