میں نے لوح و قلم کی دنیا کو

PoetSagar Submitted byTARIQ BALOCH
Text size

میں نے لوح و قلم کی دنیا کو
جشن دار و صلیب سمجھا ہے

اے تنفّس کے جانچنے والے
تجھ کو کتنا قریب سمجھا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied