Add Poetry

میں ُاس کے جیسی ہوں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

وہ کہتا ہے
میں ُاس کے جیسی ہوں
میں ضدی ہوں
میں چنچل ہوں
میں شوخی کا اک بنڈل ہوں
میں ہستی ہوں تو
فصائیں گونج ُاٹھتی ہیں
میں روتی ہوں
تو گہرا سمندر ہوں
میں سچی ہوں
میں سادہ ہوں
میں خود سے آمادہ ہوں
میں سب میں مکمل لیکن
اک شخص کہ بناء ادھوری ہوں
آج ُاسے زمانے سے ڈرتا دیکھ کر
میں نے بھی کہہ دیا لکی
میں چھوڑ کر تم کو جا رہی ہوں
سن لو ! اگر تم نا آئے تو
میں نیاء گھر بساؤں گئی
میں زندگی سے نبھاؤں گئی
میں پھر کبھی نا لوٹ کر آؤ گئی
میں تمہیں بھول جاؤں گئی
اور دیکھوں تم نے بھی مجھے روکا نہیں
لیکن تم بھول گئے کیا
کہ میں بھی تم جیسی ہوں
میں تمہیں جیتنا چاہیتی ہوں
میں اس زمانے میں
تمہارا سر ُاٹھانا چاہیتی ہوں
میں اک مذہبی لّڑکی ہوں
اور اپنے خاوند کے لیے ّانا رکھتی ہوں
میں تمہیں عزت سے اپنانا چاہیتی ہوں
میں تمہاری سچی محبت کو
زمانے کو دیکھنا چاہیتی ہوں
تو تم بھول گئے کیا
کہ میں بھی تم جیسی ہوں

Rate it:
Views: 443
27 Jan, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets