تیری بانہوں میں زندگی اپنی میں گزاروں گی سادگی کی طرح کس کو تکتی ہے رات دن اکثر چشم افلاک بیخودی کی طرح