بہت طویل راستہ دیکھ کر منزل کا جستجو کو جنون پناہ ملتی ہے جب سب راستے بند ہو جاتے ہیں جیون کو ضرور نئی راہ ملتی ہے کنول محنت بہت ہے اس میں مگر روح پھر جسم سے آگاہ ملتی ہے