سچ یہ بے شک ہے بہت تلخ ، نگلنا ہے اسے ہم حقیقت میں مسلما ن نہیں نام ابھی با قی ہے کثیرالجہت تفریق کے دلدل میں پھنسے ہیں ہم جد وجہد میں لگےرہنا،بہت کام ابھی باقی ہے