فکرِاقبالؒ

Poet: Ishtiaq Ahmed Yaad By: Ishtiaq Ahmed Yaad, Karachi

فکرِاقبالؒسے دھرتی کو بدلنا ہوگا
خود کو خودّاربنا کر ہی سنبھلنا ہوگا

درسِ اقبال ہے افکار کی تشکیلِ جدید
مل کے ہم سب کو اِسی راہ پہ چلنا ہوگا

Rate it:
Views: 593
12 Nov, 2012
More Political Poetry