حیات مستعار کا یہ پہلو توجہ طلب ہے قدم قدم پہ انسان کیوں غلط بیانی کرے نجات کی سیدھی ومختصر ہےراہ یہی طرزعمل پہ ہراک اپنےنظرثانی کرے