رات کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

حضور،یہ لوگ تاریخ رقم کرنےکی نہیں لوٹی
قومی رقم کی فوری واپسی کی بات کرتے ہیں

جبکہ حکمراں اقتدار کی طاقت کے نشے میں
اندھیری رات کو دن اوردن کو رات کرتےہیں
 

Rate it:
Views: 467
19 Jun, 2017
More Political Poetry