میں! کہ بے وقعت و بے پایہ ہوں تیری محفل میں چلا آیا ہوں آج ہوں میں تیرا دہلیزنشیں آج میں عرش کا ہم پایہ ہوں