نگاہ
Poet: Jahangeer Shah By: Jahangeer Shah, karachiواقف نہیں ہو تم اپنی نگاہ کے اثر سے
اس راز کو پوچھو کسی برباد نظر سے
اس طرح بسر ہوتے ہیں روز و شب میرے
اک تازہ بلا آئی جو اک ٹل گئی سر سے
More Sad Poetry
واقف نہیں ہو تم اپنی نگاہ کے اثر سے
اس راز کو پوچھو کسی برباد نظر سے
اس طرح بسر ہوتے ہیں روز و شب میرے
اک تازہ بلا آئی جو اک ٹل گئی سر سے