نہ تو ہے نہ کوئی پیغام آتا ہے

PoetJamil Hashmi Submitted byJamil Hashmi
Text size

نہ تو ہے نہ کوئی پیغام آتا ہے
اک درد ہے جو صبح شام آتا ہے

آسا ن کر دی ہے غم حیات تو نے
ہمیں رونا بھی اب سرعام آتا ہے

تو لے گیا ہے سارے خواب میرے
ان آنکھوں میں کب آرام آتا ہے

ہماری وفائوں کا نہیں یقین تم کو
بے وفائوں میں اب تیرا نام آتا ہے

بدنام ہو گئے ہیں دل لگاکرہم
ہماری رسوائوں کا تجھ پر الزام آتا ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied