نہ جانے کتنے نام ملے ہیں فقط تیری دوستی کے لیے

Poet: انیلا انور By: انیلا انور, Lahore

بے وفا, بے فیض, بے لحاظ, بے مروت ,انا پرست
نہ جانے کتنے نام ملے ہیں فقط تیری دوستی کے لیے

Rate it:
Views: 1922
09 Feb, 2022