Add Poetry

نیا پاکستان

Poet: Zulfiqar Ali Bukhari By: ذوالفقار علی بخاری, Rawalpindi

کرپٹ نظام کو مرنا،چہروں کو بدلنا ہوگا
الیکشن کے دن عمران کو ووٹ دینا ہوگا

ہم کو یہ کرپٹ نظام بدلنا ہوگا
ہمیں خواب سے اُٹھنا ہوگا

تبدیلی کے لئے خود بدلنا ہوگا
اب اک نیا پاکستان بنانا ہوگا

قوم کی تقدیر کو گر بدلنا ہے
تو عمران کو ووٹ دینا ہوگا

اگر ہم کو ملک لیٹروں سے بچانا ہے
تو نیا پاکستان ہمیں بنانا ہوگا

الیکشن کے دن عوام کو گھر سے نکلنا ہوگا
ورنہ پرانے چہروں نے عوام کو مشق ستم بنا نا ہے

عمران کو ہم نے جتوانا ہے
“بلے“ بہ مہر لگانا ہے

کرپٹ نظام کو دفن،چہروں کو بدلنا ہے
اب کہ ہم کو نیا پاکستان بنانا ہے

Rate it:
Views: 418
05 May, 2013
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets