ممکن ہےاین ,آر ,او پہ پھراک بار چلے ملک گٹھ جوڑ کےہونے سےچال بھی واضح ہوگی بلد یاتی الیکشن کو تم ہو جانے دو یہاں پہلے پھر پوری طرح صورتحال بھی واضح ہو گی