مہنگائی کا رونا روتے ہیں ہم سب جان انساں ہے ارزاں میرے وطن میں مجاز اسمبلی ہی بناتی اسےکاش تہتر کا دستور بھی ہلکا ہےوزن میں