بحالت مجبوری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مجازاسمبلی بنا نہ پائی اس ملک کا دستور
یہ سب غیر قانونی غیر دستوری ہو رہا ہے

ملتے ہی آزادی عہد سے اپنے پھر گئے ہم
جو کچھ ہو رہا ہےبحالت مجبوری ہو رہا ہے

Rate it:
Views: 381
05 Dec, 2016
More Political Poetry